نئی دہلی، یکم اگست (یواین آئی) مشرقی دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی آبروریزی کے بعد قتل کر دیا گیا اور ثبوت مٹانے کے لئے اس کی لاش کو جلا دیا گیا۔
پولیس نے آج
اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ بھیانک واردات جمعرات کو نابالغ لڑکی کے گاندھی نگر میں واقع گھر میں ہوئی۔
اس معاملے میں شک کی بنیاد پر دو نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔